سب کو اداس کر کے رمضان جا رہا ہے | Sab Ko Udas Kar Ke Ramzan Ja Raha Hai Lyrics in Urdu
سب کو اُداس کر کے رمضان جا رہا ہے
سب پے لُٹا کے اپنا فیضان جا رہا ہے
آیا تھا گھر ہمارے، قسمت ہماری بن کے
بھیجا تھا جو خُدا نے، وہ مہمان جا رہا ہے
قسمت سے مِل گیا تھا رمضان کا مہینہ
دل رو پڑا ہے جب یہ رمضان جا رہا ہے
بخشش کا زریعہ بن کے رمضان آ گیا تھا
بخشش لُٹا کے سب پہ رمضان جا رہا ہے
نشید خواں:
ناظم رضا مظہری
یاسمین خان
سب پے لُٹا کے اپنا فیضان جا رہا ہے
آیا تھا گھر ہمارے، قسمت ہماری بن کے
بھیجا تھا جو خُدا نے، وہ مہمان جا رہا ہے
قسمت سے مِل گیا تھا رمضان کا مہینہ
دل رو پڑا ہے جب یہ رمضان جا رہا ہے
بخشش کا زریعہ بن کے رمضان آ گیا تھا
بخشش لُٹا کے سب پہ رمضان جا رہا ہے
نشید خواں:
ناظم رضا مظہری
یاسمین خان
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں