اللہ کی رضا ہے گر آپ کو جو پانی | کر لیجیے قربانی | Allah Ki Riza Hai Gar Aap Ko Jo Paani Lyrics in Urdu
عیدِ قربان مبارک !
عیدِ قربان مبارک !
مبارک مبارک مبارک ! قربانی مبارک !
قربانی قربانی قربانی قربانی
اللہ کی رِضا ہے گر آپ کو جو پانی
کر لیجیے قربانی، کر لیجیے قربانی
سُنّت ادا کریں گے، راضی خُدا کریں گے
حکمِ خدا پہ جانیں اپنی فِدا کریں گے
اِخلاص دل میں ہو اور ہو جذبۂ ایمانی
کر لیجیے قربانی، کر لیجیے قربانی
عیدِ قربان مبارک !
عیدِ قربان مبارک !
مبارک مبارک مبارک ! قربانی مبارک !
حُکمِ خُدا مِلا جب رب کے خلیل کو
قربان کر دو اپنے تم اسماعیل کو
حُکمِ خُدا کے آگے خم کر دی ہے پیشانی
کر لیجیے قربانی، کر لیجیے قربانی
عیدِ قربان مبارک !
عیدِ قربان مبارک !
مبارک مبارک مبارک ! قربانی مبارک !
بیٹا ہے ایسا بیٹا رب کے خلیل کا
مقبول ہے وہ بندہ ربِ جلیل کا
قربان مجھ کو کر دے، اے میرے بابا جانی !
کر لیجیے قربانی، کر لیجیے قربانی
عیدِ قربان مبارک !
عیدِ قربان مبارک !
مبارک مبارک مبارک ! قربانی مبارک !
رب کے حبیب کا بھی فرمان ہے یہی
فرحان ! ہمارا بھی ایمان ہے یہی
ناموسِ نبی پر ہو قربان زندگانی
کر لیجیے قربانی، کر لیجیے قربانی
عیدِ قربان مبارک !
عیدِ قربان مبارک !
مبارک مبارک مبارک ! قربانی مبارک !
شاعر:
فرحان شیخ
نعت خواں:
حافظ انس رضا عطاری
عیدِ قربان مبارک !
مبارک مبارک مبارک ! قربانی مبارک !
قربانی قربانی قربانی قربانی
اللہ کی رِضا ہے گر آپ کو جو پانی
کر لیجیے قربانی، کر لیجیے قربانی
سُنّت ادا کریں گے، راضی خُدا کریں گے
حکمِ خدا پہ جانیں اپنی فِدا کریں گے
اِخلاص دل میں ہو اور ہو جذبۂ ایمانی
کر لیجیے قربانی، کر لیجیے قربانی
عیدِ قربان مبارک !
عیدِ قربان مبارک !
مبارک مبارک مبارک ! قربانی مبارک !
حُکمِ خُدا مِلا جب رب کے خلیل کو
قربان کر دو اپنے تم اسماعیل کو
حُکمِ خُدا کے آگے خم کر دی ہے پیشانی
کر لیجیے قربانی، کر لیجیے قربانی
عیدِ قربان مبارک !
عیدِ قربان مبارک !
مبارک مبارک مبارک ! قربانی مبارک !
بیٹا ہے ایسا بیٹا رب کے خلیل کا
مقبول ہے وہ بندہ ربِ جلیل کا
قربان مجھ کو کر دے، اے میرے بابا جانی !
کر لیجیے قربانی، کر لیجیے قربانی
عیدِ قربان مبارک !
عیدِ قربان مبارک !
مبارک مبارک مبارک ! قربانی مبارک !
رب کے حبیب کا بھی فرمان ہے یہی
فرحان ! ہمارا بھی ایمان ہے یہی
ناموسِ نبی پر ہو قربان زندگانی
کر لیجیے قربانی، کر لیجیے قربانی
عیدِ قربان مبارک !
عیدِ قربان مبارک !
مبارک مبارک مبارک ! قربانی مبارک !
شاعر:
فرحان شیخ
نعت خواں:
حافظ انس رضا عطاری
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں