ADVERTISEMENT

مبارک ہو تم سب کو حج کا مہینہ | مدینے والے سے میرا سلام کہنا | Madine Wale Se Mera Salam Kehna Lyrics in Urdu

مبارک ہو تم کو یہ سفرِ مدینہ
نہ تھی میری قسمت کہ دیکھوں مدینہ

مدینے والے سے میرا سلام کہنا
مدینے والے سے میرا سلام کہنا

اَللّٰهُمَّ لَبَّيْكَ اَللّٰهُمَّ
اَللّٰهُمَّ لَبَّيْكَ اَللّٰهُمَّ

ساحل سے آتے آتے موجوں کو چُوم لینا
موجوں کے بعد دلکش ذرّوں کو چُوم لینا

اُس پاک سر زمیں کی راہوں کو چُوم لینا
پھولوں کو چُوم لینا، کانٹوں کو چُوم لینا

سُلطانِ انبیا سے میرا سلام کہنا

مدینے والے سے میرا سلام کہنا
مدینے والے سے میرا سلام کہنا

اَللّٰهُمَّ لَبَّيْكَ اَللّٰهُمَّ
اَللّٰهُمَّ لَبَّيْكَ اَللّٰهُمَّ

مدینے قافلے جاتے ہیں میں بھی آؤں گا
حضور کتنے ہی آتے ہیں میں بھی آؤں گا

چلے سب یار فی اَمانِ اللہ
سوئے سرکار فی اَمانِ اللہ

اَللّٰهُمَّ لَبَّيْكَ اَللّٰهُمَّ
اَللّٰهُمَّ لَبَّيْكَ اَللّٰهُمَّ

غُلام آپ کے کتنے غریب ہو کر بھی
غُلام آتے ہیں جاتے ہیں، میں بھی آؤں گا

لیا مدینے دا سب نے رستہ
میں ایتھے ای رہ گیا ترسدا
تُوں جا کے آقا نُوں دست بستہ
کویں درود و سلام میرا، سلام میرا

صبا درِ مصطفیٰ تے جا کے
کویں درود و سلام میرا، سلام میرا

مداوا رنج و مصیبت کا ہے مدینے میں
مجھے بھی لوگ ستاتے ہیں، میں بھی آؤں گا

حضور ! آپ کے جود و سخا و لُطف و کرم
میری اُمّید بندھاتے ہیں، میں بھی آؤں گا

مدینے والے سے میرا سلام کہنا
مدینے والے سے میرا سلام کہنا

اَللّٰهُمَّ لَبَّيْكَ اَللّٰهُمَّ
اَللّٰهُمَّ لَبَّيْكَ اَللّٰهُمَّ

یہ کیا ہوا ہے اُجاگر کو، آج محفل میں
بس ایک رٹ ہی لگاتے ہیں میں بھی آؤں گا

چلے سب یار فی اَمانِ اللہ
سوئے سرکار فی اَمانِ اللہ

اَللّٰهُمَّ لَبَّيْكَ اَللّٰهُمَّ
اَللّٰهُمَّ لَبَّيْكَ اَللّٰهُمَّ

کدی تے تَتڑی نُوں دے نظارہ
وِکھا دے او روضہ پیارا پیارا
میں عرض کر دی ہاں سُن خُدارا
کویں درود و سلام میرا، سلام میرا


نعت خواں:
عمیر منیر قادری
اسد رضا عطاری



فی اَمانِ اللہ، فی اَمانِ الرَّسول
فی اَمانِ اللہ، فی اَمانِ الرَّسول

چلے سب یار فی اَمانِ اللہ
سوئے سرکار فی اَمانِ اللہ

اَللّٰهُمَّ لَبَّيْكَ اَللّٰهُمَّ
اَللّٰهُمَّ لَبَّيْكَ اَللّٰهُمَّ

مبارک ہو تم سب کو حج کا مہینہ
کُھل جائے میری قسمت کہ دیکھوں مدینہ

مدینے والے سے میرا سلام کہنا
مدینے والے سے میرا سلام کہنا

اَللّٰهُمَّ لَبَّيْكَ اَللّٰهُمَّ
اَللّٰهُمَّ لَبَّيْكَ اَللّٰهُمَّ

پھٹا میرے غم سے سمندر کا بھی سینہ
کُھل جائے میری قسمت کہ دیکھوں مدینہ

مدینے والے سے میرا سلام کہنا
مدینے والے سے میرا سلام کہنا

اَللّٰهُمَّ لَبَّيْكَ اَللّٰهُمَّ
اَللّٰهُمَّ لَبَّيْكَ اَللّٰهُمَّ


پھر جا رہے ہیں اہلِ محبّت کے قافلے
پھر یاد آ رہا ہے مدینہ حضور کا

چلے سب یار فی اَمانِ اللہ
سوئے سرکار فی اَمانِ اللہ

مدینے والے سے میرا سلام کہنا

مدینے قافلے جاتے ہیں میں بھی آؤں گا
حضور کتنے ہی آتے ہیں میں بھی آؤں گا

چلے سب یار فی اَمانِ اللہ
سوئے سرکار فی اَمانِ اللہ

مدینے والے سے میرا سلام کہنا

ساحل سے آتے آتے موجوں کو چُوم لینا
موجوں کے بعد دلکش ذروں کو چُوم لینا

پھولوں کو چُوم لینا، کانٹوں کو چُوم لینا
اُس پاک سر زمیں کی راہوں کو چُوم لینا

والشّمس کی ضِیا سے میرا سلام کہنا
محبوبِ کبریا سے میرا سلام کہنا

مدینے والے سے میرا سلام کہنا
مدینے والے سے میرا سلام کہنا

اَللّٰهُمَّ لَبَّيْكَ اَللّٰهُمَّ
اَللّٰهُمَّ لَبَّيْكَ اَللّٰهُمَّ

غُلام آپ کے جِتنے غریب ہوں پھر بھی
غُلام آتے ہیں جاتے ہیں، میں بھی آؤں گا

چلے سب یار فی اَمانِ اللہ
سوئے سرکار فی اَمانِ اللہ

مدینے والے سے میرا سلام کہنا

مداوا رنج و مصیبت کا ہے مدینے میں
مجھے بھی لوگ ستاتے ہیں، میں بھی آؤں گا

چلے سب یار فی اَمانِ اللہ
سوئے سرکار فی اَمانِ اللہ

فی اَمانِ اللہ، فی اَمانِ الرَّسول
فی اَمانِ اللہ، فی اَمانِ الرَّسول


نعت خواں:
علامہ حافظ بلال قادری

تبصرے

Most Popular

گلی گلی سج گئی شہر شہر سج گیا | Gali Gali Saj Gai Shahar Shahar Saj Gaya Lyrics in Urdu

فلک کے نظارو زمیں کی بہارو | حضور آ گئے ہیں | Falak Ke Nazaro Zameen Ki Baharo Lyrics in Urdu

وہ شہر محبت جہاں مصطفیٰ ہیں | Wo Shehr-e-Mohabbat Jahan Mustafa Hain Lyrics in Urdu

ہوا کی خوشبو بتا رہی ہے وہ زلف اپنی سجا رہے ہیں | Hawa Ki Khushboo Bata Rahi Hai Wo Zulf Apni Saja Rahe Hain Lyrics in Urdu

چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے | Chamak Tujh Se Pate Hain Sab Pane Wale Lyrics in Urdu

صبح طیبہ میں ہوئی بٹتا ہے باڑا نور کا | قصیدۂ نور | Subh Taiba Mein Hui Bat.ta Hai Bada Noor Ka Lyrics in Urdu

المدد پیران پیر غوث الاعظم دستگیر | المدد پیران پیر غوث اعظم دست گیر | Al Madad Peeran-e-Peer Lyrics in Urdu

کیا بتاؤں کہ کیا مدینہ ہے | Kya Bataun Ke Kya Madina Hai in Urdu

یا نبی مجھ پہ بھی اک نگاہ کرم | تجھ کو بھیجا گیا ہے کرم کے لیے | Ya Nabi Mujh Pe Bhi Ik Nigah-e-Karam Lyrics in Urdu

وہ بن میں قدم رکھ دیں تو بن جاتا ہے بن پھول | سر تا بقدم ہے تن سلطان زمن پھول تضمین کے ساتھ | Wo Ban Mein Qadam Rakh Den To Ban Jata Hai Ban Phool Lyrics in Urdu