ولولۂ عشق و الفت آیا قربانی کا دن | Walwala-e-Ishq-o-Ulfat Aaya Qurbani Ka Din Lyrics in Urdu
قُربانی ہے رب کے لیے
اور شُُکرانہ سب کے لیے
ولولۂ عشق و اُلفت، آیا قُربانی کا دِن
یہ ہے اِبراہیمی سُنّت، آیا قُربانی کا دِن
قُربانی ہے رب کے لیے
اور شُُکرانہ سب کے لیے
آیا قُربانی کا دِن، آیا قُربانی کا دِن
آیا قُربانی کا دِن، آیا قُربانی کا دِن
جانور اور مال کا صدقہ ہیں یہ قُربانیاں
ہوگی گھر بھر کی حفاظت، آیا قُربانی کا دِن
قُربانی ہے رب کے لیے
اور شُُکرانہ سب کے لیے
آیا قُربانی کا دِن، آیا قُربانی کا دِن
آیا قُربانی کا دِن، آیا قُربانی کا دِن
ہے حدیثِ مصطفیٰ اور حِصّۂ قرآن ہے
یہ ہے قُربانی عبادت، آیا قُربانی کا دِن
قُربانی ہے رب کے لیے
اور شُُکرانہ سب کے لیے
آیا قُربانی کا دِن، آیا قُربانی کا دِن
آیا قُربانی کا دِن، آیا قُربانی کا دِن
اے اُجاگر ! خوش دِلی سے جانور قُربان کر
مِلتی ہے اللہ کی قُربت، آیا قُربانی کا دن
قُربانی ہے رب کے لیے
اور شُُکرانہ سب کے لیے
آیا قُربانی کا دِن، آیا قُربانی کا دِن
آیا قُربانی کا دِن، آیا قُربانی کا دِن
شاعر:
علامہ نثار علی اجاگر
نعت خواں:
حافظ غلام مصطفیٰ قادری
اور شُُکرانہ سب کے لیے
ولولۂ عشق و اُلفت، آیا قُربانی کا دِن
یہ ہے اِبراہیمی سُنّت، آیا قُربانی کا دِن
قُربانی ہے رب کے لیے
اور شُُکرانہ سب کے لیے
آیا قُربانی کا دِن، آیا قُربانی کا دِن
آیا قُربانی کا دِن، آیا قُربانی کا دِن
جانور اور مال کا صدقہ ہیں یہ قُربانیاں
ہوگی گھر بھر کی حفاظت، آیا قُربانی کا دِن
قُربانی ہے رب کے لیے
اور شُُکرانہ سب کے لیے
آیا قُربانی کا دِن، آیا قُربانی کا دِن
آیا قُربانی کا دِن، آیا قُربانی کا دِن
ہے حدیثِ مصطفیٰ اور حِصّۂ قرآن ہے
یہ ہے قُربانی عبادت، آیا قُربانی کا دِن
قُربانی ہے رب کے لیے
اور شُُکرانہ سب کے لیے
آیا قُربانی کا دِن، آیا قُربانی کا دِن
آیا قُربانی کا دِن، آیا قُربانی کا دِن
اے اُجاگر ! خوش دِلی سے جانور قُربان کر
مِلتی ہے اللہ کی قُربت، آیا قُربانی کا دن
قُربانی ہے رب کے لیے
اور شُُکرانہ سب کے لیے
آیا قُربانی کا دِن، آیا قُربانی کا دِن
آیا قُربانی کا دِن، آیا قُربانی کا دِن
شاعر:
علامہ نثار علی اجاگر
نعت خواں:
حافظ غلام مصطفیٰ قادری
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں