تیرے عشق میں میں کیا ہوں دنیا کو پتا کیا ہے | Tere Ishq Mein Main Kya Hun Duniya Ko Pata Kya Hai Lyrics in Urdu
تیرے عشق میں میں کیا ہُوں، دُنیا کو پتا کیا ہے
پاگل ہُوں دیوانہ ہُوں، جانُوں کیا خطا کیا ہے
ہوش اپنا، یہ دِل تم پر پہلے ہی گواۓ تھا
اِک عقل ہی آخر تھی، اب پاس بچا کیا ہے
لگتے ہیں یہ بے رونق جنّت کے نظارے سب
اللہ اللہ مدینے کی پاکیزہ فضا کیا ہے
ہو دفن میری میّت بھی گھور اندھیرے میں
سرکار کی بیٹی سے پُوچھو کہ حیا کیا ہے
نعت خواں:
گلفام رضا حسّانی
پاگل ہُوں دیوانہ ہُوں، جانُوں کیا خطا کیا ہے
ہوش اپنا، یہ دِل تم پر پہلے ہی گواۓ تھا
اِک عقل ہی آخر تھی، اب پاس بچا کیا ہے
لگتے ہیں یہ بے رونق جنّت کے نظارے سب
اللہ اللہ مدینے کی پاکیزہ فضا کیا ہے
ہو دفن میری میّت بھی گھور اندھیرے میں
سرکار کی بیٹی سے پُوچھو کہ حیا کیا ہے
نعت خواں:
گلفام رضا حسّانی
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں