کرم کر دو میرے آقا خدا را | Karam Kar Do Mere Aaqa Khudara Lyrics in Urdu
کرم کر دو، میرے آقا ! خُدا را
سہارا دو، سہارا دو، سہارا
کرم کر دو، میرے آقا ! خُدا را
جو ہر غم کی دوا ہے، وہ ہے نامِ محمّد
مدد کُن یا محمّد، مدد کُن یا محمّد
سدا دیتا ہے تنہا غم کا مارا
سہارا دو، سہارا دو، سہارا
کرم کر دو، میرے آقا ! خُدا را
میں کیوں دنیا میں، آقا ! سہارے ڈُھونڈتا ہُوں
تیرے ہوتے ہوئے بھی میں اپنے ڈُھونڈتا ہُوں
یہ غفلت ہے، یہ ہے میرا خسارہ
سہارا دو، سہارا دو، سہارا
کرم کر دو، میرے آقا ! خُدا را
زمانے کو خبر کیا، جو ظاہر ہے وہ کیا ہے
میرے دل کا فسانہ کہاں تجھ سے چُھپا ہے
نہ کُھل جائے کہیں پردہ ہمارا
سہارا دو، سہارا دو، سہارا
کرم کر دو، میرے آقا ! خُدا را
جنابِ سیّدہ ! گر سِفارِش آپ کر دیں
میری آقا سُنیں گے، میری جھولی بھریں گے
بھرم رہ جائے گا کچھ تو ہمارا
سہارا دو، سہارا دو، سہارا
کرم کر دو، میرے آقا ! خُدا را
میرا کشکول بھر دیں، جُھکائے سر کھڑا ہُوں
تیرے در کا گدا ہُوں، کہاں کا میں ضِیا ہُوں
سدا بستہ رہے تیرا دَوَارا
سہارا دو، سہارا دو، سہارا
کرم کر دو، میرے آقا ! خُدا را
شاعر:
محمد رفیق ضیا قادری
نعت خواں:
محمد رفیق ضیا قادری
شکیل قادری پیراں والا
سہارا دو، سہارا دو، سہارا
کرم کر دو، میرے آقا ! خُدا را
جو ہر غم کی دوا ہے، وہ ہے نامِ محمّد
مدد کُن یا محمّد، مدد کُن یا محمّد
سدا دیتا ہے تنہا غم کا مارا
سہارا دو، سہارا دو، سہارا
کرم کر دو، میرے آقا ! خُدا را
میں کیوں دنیا میں، آقا ! سہارے ڈُھونڈتا ہُوں
تیرے ہوتے ہوئے بھی میں اپنے ڈُھونڈتا ہُوں
یہ غفلت ہے، یہ ہے میرا خسارہ
سہارا دو، سہارا دو، سہارا
کرم کر دو، میرے آقا ! خُدا را
زمانے کو خبر کیا، جو ظاہر ہے وہ کیا ہے
میرے دل کا فسانہ کہاں تجھ سے چُھپا ہے
نہ کُھل جائے کہیں پردہ ہمارا
سہارا دو، سہارا دو، سہارا
کرم کر دو، میرے آقا ! خُدا را
جنابِ سیّدہ ! گر سِفارِش آپ کر دیں
میری آقا سُنیں گے، میری جھولی بھریں گے
بھرم رہ جائے گا کچھ تو ہمارا
سہارا دو، سہارا دو، سہارا
کرم کر دو، میرے آقا ! خُدا را
میرا کشکول بھر دیں، جُھکائے سر کھڑا ہُوں
تیرے در کا گدا ہُوں، کہاں کا میں ضِیا ہُوں
سدا بستہ رہے تیرا دَوَارا
سہارا دو، سہارا دو، سہارا
کرم کر دو، میرے آقا ! خُدا را
شاعر:
محمد رفیق ضیا قادری
نعت خواں:
محمد رفیق ضیا قادری
شکیل قادری پیراں والا
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں