کون کہتا ہے کہ کربل میں نہیں تھا پانی | Kaun Kehta Hai Ki Karbal Mein Nahi Tha Paani Lyrics in Urdu
کون کہتا ہے کہ کربل میں نہیں تھا پانی
کربلا والوں نے خود ہی نہیں چاہا پانی
اپنے ہونٹوں کو ہِلا دیتے جو ابنِ حیدر
آسمانوں سے اُسی وقت برستا پانی
وہ خُدا نے تمہیں، شبّیر ! دِیا ہے رُتبہ
تم اگر چاہتے تو خُلد سے آتا پانی
عالمِ طفلی میں یہ آپ کی غیرت، اصغر !
جان تو دے دی مگر مُنہ سے نہ مانگا پانی
نعت خواں:
سید عبدالوصی قادری رضوی
کربلا والوں نے خود ہی نہیں چاہا پانی
اپنے ہونٹوں کو ہِلا دیتے جو ابنِ حیدر
آسمانوں سے اُسی وقت برستا پانی
وہ خُدا نے تمہیں، شبّیر ! دِیا ہے رُتبہ
تم اگر چاہتے تو خُلد سے آتا پانی
عالمِ طفلی میں یہ آپ کی غیرت، اصغر !
جان تو دے دی مگر مُنہ سے نہ مانگا پانی
نعت خواں:
سید عبدالوصی قادری رضوی
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں