سر جھکاتا ہوں میں خدا کے لئے | Sar Jhukata Hun Main Khuda Ke Liye Lyrics in Urdu
سر جُھکاتا ہُوں میں خدا کے لئے
جان حاضِر ہے مصطفیٰ کے لئے
ہاتھ اُٹھے بھی نہ تھے دُعا کے لئے
مصطفیٰ آ گئے عطا کے لئے
ساتھ زینب سکینہ صُغرٰی کے
نِکلے اصغر بھی کربلا کے لئے
حادثہ سر سے ٹل ہی جائے گا
میری ماں ہے ابھی دُعا کے لئے
ہے مُجاہد کھڑا مُصَلّے پر
رُک گئی ریل اِقتِدا کے لئے
میں ہر اِک نیک کام کرتا ہُوں
اپنے اللہ کی رضا کے لئے
جُھوم کر تم پڑھو، ندیم رضا !
نعت ہے رُوح کی غِذا کے لئے
شاعر:
ندیم رضا فیضی
نعت خواں:
ندیم رضا فیضی
جان حاضِر ہے مصطفیٰ کے لئے
ہاتھ اُٹھے بھی نہ تھے دُعا کے لئے
مصطفیٰ آ گئے عطا کے لئے
ساتھ زینب سکینہ صُغرٰی کے
نِکلے اصغر بھی کربلا کے لئے
حادثہ سر سے ٹل ہی جائے گا
میری ماں ہے ابھی دُعا کے لئے
ہے مُجاہد کھڑا مُصَلّے پر
رُک گئی ریل اِقتِدا کے لئے
میں ہر اِک نیک کام کرتا ہُوں
اپنے اللہ کی رضا کے لئے
جُھوم کر تم پڑھو، ندیم رضا !
نعت ہے رُوح کی غِذا کے لئے
شاعر:
ندیم رضا فیضی
نعت خواں:
ندیم رضا فیضی
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں