سحر کی فضا میں جو اک روشنی ہے | وہ میرے نبی کی ہی جلوہ گری ہے | Wo Mere Nabi Ki Hi Jalwagari Hai Lyrics in Urdu
سحر کی فضا میں جو اِک روشنی ہے
وہ میرے نبی کی ہی جلوہ گری ہے
نبی کی محبّت ہے ایماں کا محور
یہی بندگی ہے، یہی زِندگی ہے
ملک ہوں بشر ہوں، فلک ہوں زمیں ہو
سبھی پر، حضور ! آپ کی سروری ہے
ترستی ہے خوشبو بھی چُھونے کو دامن
وہ خوشبو جو زُلفِ نبی سے چلی ہے
ہے سجّاد کے لب پہ نامِ محمّد
یہی نام ایمان کی تازگی ہے
نعت خواں:
سید حسان اللہ حسینی
وہ میرے نبی کی ہی جلوہ گری ہے
نبی کی محبّت ہے ایماں کا محور
یہی بندگی ہے، یہی زِندگی ہے
ملک ہوں بشر ہوں، فلک ہوں زمیں ہو
سبھی پر، حضور ! آپ کی سروری ہے
ترستی ہے خوشبو بھی چُھونے کو دامن
وہ خوشبو جو زُلفِ نبی سے چلی ہے
ہے سجّاد کے لب پہ نامِ محمّد
یہی نام ایمان کی تازگی ہے
نعت خواں:
سید حسان اللہ حسینی
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں