گلی گلی سج گئی شہر شہر سج گیا | Gali Gali Saj Gai Shahar Shahar Saj Gaya Lyrics in Urdu
گلی گلی سج گئی، شہر شہر سج گیا
آئے نبی، پیارے نبی، میرا بھی گھر سج گیا
مرحبا یا مصطفیٰ ! مرحبا یا مصطفیٰ !
مصطفیٰ سے پیار ہے، دل سے یہ اِقرار ہے
ہر کوئی میلادِ نبی کرنے کو تیّار ہے
مرحبا یا مصطفیٰ ! مرحبا یا مصطفیٰ !
دنیا میں جہاں بھی رہیں، آباد رہیں گے
جو آمِنہ کے لال کا میلاد کریں گے
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
جھنڈے لگاؤ ! گھر کو سجاؤ !
کر کے چراغاں خوشیاں مناؤ !
سرکار آئے ! مرحبا !
دلدار آئے ! مرحبا !
غم خوار آئے ! میرے لجپال آئے ! مرحبا !
کیا نُور ہے، خوشبو ہے، اُجالوں کا سماں ہے
سرکار کے پرچم سے سجا سارا جہاں ہے
چہرے بھی سجے، دل بھی سجے، گھر بھی سجے ہیں
جو سج نہ سکا یہ تو بتا گھر وہ کہاں ہے
گلی گلی سج گئی، شہر شہر سج گیا
آئے نبی، پیارے نبی، میرا بھی گھر سج گیا
مرحبا یا مصطفیٰ ! مرحبا یا مصطفیٰ !
مصطفیٰ سے پیار ہے، دل سے یہ اِقرار ہے
ہر کوئی میلادِ نبی کرنے کو تیّار ہے
مرحبا یا مصطفیٰ ! مرحبا یا مصطفیٰ !
دنیا میں جہاں بھی رہیں، آباد رہیں گے
جو آمِنہ کے لال کا میلاد کریں گے
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
یہ دل نبی کے ذکر سے سرشار بہت ہے
میلاد کی محفل سے مجھے پیار بہت ہے
وہ ختمِ رُسُل، اُن سے محبّت ہے ضروری
بخشش کے لیے چاہتِ سرکار بہت ہے
گلی گلی سج گئی، شہر شہر سج گیا
آئے نبی، پیارے نبی، میرا بھی گھر سج گیا
مرحبا یا مصطفیٰ ! مرحبا یا مصطفیٰ !
مصطفیٰ سے پیار ہے، دل سے یہ اِقرار ہے
ہر کوئی میلادِ نبی کرنے کو تیّار ہے
مرحبا یا مصطفیٰ ! مرحبا یا مصطفیٰ !
دنیا میں جہاں بھی رہیں، آباد رہیں گے
جو آمِنہ کے لال کا میلاد کریں گے
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
گھر گھر نبی کا ذکر ہے، گھر گھر میں چراغاں
ہم جشنِ ولادت پہ دل و جان سے قُرباں
تم ہند و پاک میں نہیں دنیا میں دیکھ لو
جذبے سے مناتے ہیں یہ صدیوں سے مسلماں
گلی گلی سج گئی، شہر شہر سج گیا
آئے نبی، پیارے نبی، میرا بھی گھر سج گیا
مرحبا یا مصطفیٰ ! مرحبا یا مصطفیٰ !
مصطفیٰ سے پیار ہے، دل سے یہ اِقرار ہے
ہر کوئی میلادِ نبی کرنے کو تیّار ہے
مرحبا یا مصطفیٰ ! مرحبا یا مصطفیٰ !
دنیا میں جہاں بھی رہیں، آباد رہیں گے
جو آمِنہ کے لال کا میلاد کریں گے
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
جھنڈے لگاؤ ! گھر کو سجاؤ !
کر کے چراغاں خوشیاں مناؤ !
سرکار آئے ! مرحبا !
دلدار آئے ! مرحبا !
غم خوار آئے ! میرے لجپال آئے ! مرحبا !
شاعر:
علامہ نثار علی اجاگر
نعت خوان:
حافظ طاہر قادری
گلی گلی سج گئی، شہر شہر سج گیا
آئے نبی، پیارے نبی، میرا بھی گھر سج گیا
مرحبا یا مصطفیٰ ! مرحبا یا مصطفیٰ !
مصطفیٰ سے پیار ہے، دل سے یہ اِقرار ہے
ہر کوئی میلادِ نبی کرنے کو تیّار ہے
مرحبا یا مصطفیٰ ! مرحبا یا مصطفیٰ !
دنیا میں جہاں بھی رہیں، آباد رہیں گے
جو آمِنہ کے لال کا میلاد کریں گے
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
جھنڈے لگاؤ ! گھر کو سجاؤ !
کر کے چراغاں خوشیاں مناؤ !
عاشق نے مدنی لائِٹوں سے گھر جگمگا دِیا
یہ جشن ضروری ہے سبھی کو بتا دیا
مُنْکِر ! یہ تیرا بُغْض ہے میلادِ نبی سے
جو سارا سال جلتا تھا وہ بھی بُجھا دِیا
گلی گلی سج گئی، شہر شہر سج گیا
آئے نبی، پیارے نبی، میرا بھی گھر سج گیا
دنیا میں جہاں بھی رہیں، آباد رہیں گے
جو آمِنہ کے لال کا میلاد کریں گے
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
کعبے کے بَدْرُالدُّجیٰ ! تم پہ کروڑوں درود
طیبہ کے شَمْسُ الضُّحیٰ ! تم پہ کروڑوں درود
شافعِ روزِ جزا ! تم پہ کروڑوں درود
دافعِ جُملہ بلا! تم پہ کروڑوں درود
اور کوئی غیب کیا تم سے نِہاں ہو بھلا
جب نہ خُدا ہی چُھپا تم پہ کروڑوں درود
کام وہ لے لیجیے، تم کو جو راضی کرے
ٹھیک ہو نامِ رضا، تم پہ کروڑوں درود
سرکار کے میلاد پہ کیوں اِعْتِراض ہے
یہ بات خوشی کی ہے اور تُو ناراض ہے
لگتا ہے تیری دال میں کالا ضرور ہے
میلاد منانے پہ ہمیں دل سے ناز ہے
دنیا میں جہاں بھی رہیں، آباد رہیں گے
جو آمِنہ کے لال کا میلاد کریں گے
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
سرکار آئے ! مرحبا !
دلدار آئے ! مرحبا !
منٹھار آئے ! میرے لجپال آئے !
قرآن کے بتائے ہوئے رستے پہ رہیں گے
اصحابِ محمّد کے طریقے پہ چلیں گے
مُمْکِن ہی نہیں ! کم ہو کبھی پیار کے جذبے
میلادِ نبی پہلے سے بھی زیادہ کریں گے
دنیا میں جہاں بھی رہیں، آباد رہیں گے
جو آمِنہ کے لال کا میلاد کریں گے
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
شانِ رسُولِ پاک سُناتے ہی رہیں گے
لب پہ درودِ پاک سجاتے ہی رہیں گے
جو مانتے نہیں ہے، ہمیں اُن سے غَرْض کیا
ہم لوگ تو میلاد مناتے ہی رہیں گے
گلی گلی سج گئی، شہر شہر سج گیا
آئے نبی، پیارے نبی، میرا بھی گھر سج گیا
دنیا میں جہاں بھی رہیں، آباد رہیں گے
جو آمِنہ کے لال کا میلاد کریں گے
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
پُر نُور ہے زمانہ صبحِ شبِ وِلادت
پردہ اُٹھا ہے کس کا صبحِ شبِ وِلادت
آئی نئی حکومت، سِکّہ نیا چلے گا
عالم نے رنگ بدلا صبحِ شبِ وِلادت
دل جگمگا رہے ہیں، قسمت چمک اُٹھی ہے
پھیلا نیا اُجالا صبحِ شبِ وِلادت
یہ بِگڑے ہوئے لوگ سُدھر کیوں نہیں جاتے
عُشّاق سمندر میں اُتر کیوں نہیں جاتے
گُستاخوں کی کرتے ہیں یہاں جو بھی حمایت
سرکار کے غدّار ہیں یہ مر کیوں نہیں جاتے
دنیا میں جہاں بھی رہیں، آباد رہیں گے
جو آمِنہ کے لال کا میلاد کریں گے
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
سرکار آئے ! مرحبا !
دلدار آئے ! مرحبا !
منٹھار آئے ! میرے لجپال آئے !
خود اپنے ہی ہاتھوں سے یُوں تقدیر جگا لو
حالات سنور جائیں گے، جھنڈوں کو اُٹھا لو
ایمان ہے اور خیر ہے میلاد، اُجاگر !
کیوں بیٹھے ہو، سرکار کا میلاد منا لو
گلی گلی سج گئی، شہر شہر سج گیا
آئے نبی، پیارے نبی، میرا بھی گھر سج گیا
مرحبا یا مصطفیٰ ! مرحبا یا مصطفیٰ !
مصطفیٰ سے پیار ہے، دل سے یہ اِقرار ہے
ہر کوئی میلادِ نبی کرنے کو تیّار ہے
مرحبا یا مصطفیٰ ! مرحبا یا مصطفیٰ !
دنیا میں جہاں بھی رہیں، آباد رہیں گے
جو آمِنہ کے لال کا میلاد کریں گے
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
شاعر:
علامہ نثار علی اجاگر
نعت خواں:
حافظ طاہر قادری
حافظ احسن قادری
آئے نبی، پیارے نبی، میرا بھی گھر سج گیا
مرحبا یا مصطفیٰ ! مرحبا یا مصطفیٰ !
مصطفیٰ سے پیار ہے، دل سے یہ اِقرار ہے
ہر کوئی میلادِ نبی کرنے کو تیّار ہے
مرحبا یا مصطفیٰ ! مرحبا یا مصطفیٰ !
دنیا میں جہاں بھی رہیں، آباد رہیں گے
جو آمِنہ کے لال کا میلاد کریں گے
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
جھنڈے لگاؤ ! گھر کو سجاؤ !
کر کے چراغاں خوشیاں مناؤ !
سرکار آئے ! مرحبا !
دلدار آئے ! مرحبا !
غم خوار آئے ! میرے لجپال آئے ! مرحبا !
کیا نُور ہے، خوشبو ہے، اُجالوں کا سماں ہے
سرکار کے پرچم سے سجا سارا جہاں ہے
چہرے بھی سجے، دل بھی سجے، گھر بھی سجے ہیں
جو سج نہ سکا یہ تو بتا گھر وہ کہاں ہے
گلی گلی سج گئی، شہر شہر سج گیا
آئے نبی، پیارے نبی، میرا بھی گھر سج گیا
مرحبا یا مصطفیٰ ! مرحبا یا مصطفیٰ !
مصطفیٰ سے پیار ہے، دل سے یہ اِقرار ہے
ہر کوئی میلادِ نبی کرنے کو تیّار ہے
مرحبا یا مصطفیٰ ! مرحبا یا مصطفیٰ !
دنیا میں جہاں بھی رہیں، آباد رہیں گے
جو آمِنہ کے لال کا میلاد کریں گے
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
یہ دل نبی کے ذکر سے سرشار بہت ہے
میلاد کی محفل سے مجھے پیار بہت ہے
وہ ختمِ رُسُل، اُن سے محبّت ہے ضروری
بخشش کے لیے چاہتِ سرکار بہت ہے
گلی گلی سج گئی، شہر شہر سج گیا
آئے نبی، پیارے نبی، میرا بھی گھر سج گیا
مرحبا یا مصطفیٰ ! مرحبا یا مصطفیٰ !
مصطفیٰ سے پیار ہے، دل سے یہ اِقرار ہے
ہر کوئی میلادِ نبی کرنے کو تیّار ہے
مرحبا یا مصطفیٰ ! مرحبا یا مصطفیٰ !
دنیا میں جہاں بھی رہیں، آباد رہیں گے
جو آمِنہ کے لال کا میلاد کریں گے
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
گھر گھر نبی کا ذکر ہے، گھر گھر میں چراغاں
ہم جشنِ ولادت پہ دل و جان سے قُرباں
تم ہند و پاک میں نہیں دنیا میں دیکھ لو
جذبے سے مناتے ہیں یہ صدیوں سے مسلماں
گلی گلی سج گئی، شہر شہر سج گیا
آئے نبی، پیارے نبی، میرا بھی گھر سج گیا
مرحبا یا مصطفیٰ ! مرحبا یا مصطفیٰ !
مصطفیٰ سے پیار ہے، دل سے یہ اِقرار ہے
ہر کوئی میلادِ نبی کرنے کو تیّار ہے
مرحبا یا مصطفیٰ ! مرحبا یا مصطفیٰ !
دنیا میں جہاں بھی رہیں، آباد رہیں گے
جو آمِنہ کے لال کا میلاد کریں گے
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
جھنڈے لگاؤ ! گھر کو سجاؤ !
کر کے چراغاں خوشیاں مناؤ !
سرکار آئے ! مرحبا !
دلدار آئے ! مرحبا !
غم خوار آئے ! میرے لجپال آئے ! مرحبا !
شاعر:
علامہ نثار علی اجاگر
نعت خوان:
حافظ طاہر قادری
گلی گلی سج گئی، شہر شہر سج گیا
آئے نبی، پیارے نبی، میرا بھی گھر سج گیا
مرحبا یا مصطفیٰ ! مرحبا یا مصطفیٰ !
مصطفیٰ سے پیار ہے، دل سے یہ اِقرار ہے
ہر کوئی میلادِ نبی کرنے کو تیّار ہے
مرحبا یا مصطفیٰ ! مرحبا یا مصطفیٰ !
دنیا میں جہاں بھی رہیں، آباد رہیں گے
جو آمِنہ کے لال کا میلاد کریں گے
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
جھنڈے لگاؤ ! گھر کو سجاؤ !
کر کے چراغاں خوشیاں مناؤ !
عاشق نے مدنی لائِٹوں سے گھر جگمگا دِیا
یہ جشن ضروری ہے سبھی کو بتا دیا
مُنْکِر ! یہ تیرا بُغْض ہے میلادِ نبی سے
جو سارا سال جلتا تھا وہ بھی بُجھا دِیا
گلی گلی سج گئی، شہر شہر سج گیا
آئے نبی، پیارے نبی، میرا بھی گھر سج گیا
دنیا میں جہاں بھی رہیں، آباد رہیں گے
جو آمِنہ کے لال کا میلاد کریں گے
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
کعبے کے بَدْرُالدُّجیٰ ! تم پہ کروڑوں درود
طیبہ کے شَمْسُ الضُّحیٰ ! تم پہ کروڑوں درود
شافعِ روزِ جزا ! تم پہ کروڑوں درود
دافعِ جُملہ بلا! تم پہ کروڑوں درود
اور کوئی غیب کیا تم سے نِہاں ہو بھلا
جب نہ خُدا ہی چُھپا تم پہ کروڑوں درود
کام وہ لے لیجیے، تم کو جو راضی کرے
ٹھیک ہو نامِ رضا، تم پہ کروڑوں درود
سرکار کے میلاد پہ کیوں اِعْتِراض ہے
یہ بات خوشی کی ہے اور تُو ناراض ہے
لگتا ہے تیری دال میں کالا ضرور ہے
میلاد منانے پہ ہمیں دل سے ناز ہے
دنیا میں جہاں بھی رہیں، آباد رہیں گے
جو آمِنہ کے لال کا میلاد کریں گے
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
سرکار آئے ! مرحبا !
دلدار آئے ! مرحبا !
منٹھار آئے ! میرے لجپال آئے !
قرآن کے بتائے ہوئے رستے پہ رہیں گے
اصحابِ محمّد کے طریقے پہ چلیں گے
مُمْکِن ہی نہیں ! کم ہو کبھی پیار کے جذبے
میلادِ نبی پہلے سے بھی زیادہ کریں گے
دنیا میں جہاں بھی رہیں، آباد رہیں گے
جو آمِنہ کے لال کا میلاد کریں گے
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
شانِ رسُولِ پاک سُناتے ہی رہیں گے
لب پہ درودِ پاک سجاتے ہی رہیں گے
جو مانتے نہیں ہے، ہمیں اُن سے غَرْض کیا
ہم لوگ تو میلاد مناتے ہی رہیں گے
گلی گلی سج گئی، شہر شہر سج گیا
آئے نبی، پیارے نبی، میرا بھی گھر سج گیا
دنیا میں جہاں بھی رہیں، آباد رہیں گے
جو آمِنہ کے لال کا میلاد کریں گے
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
پُر نُور ہے زمانہ صبحِ شبِ وِلادت
پردہ اُٹھا ہے کس کا صبحِ شبِ وِلادت
آئی نئی حکومت، سِکّہ نیا چلے گا
عالم نے رنگ بدلا صبحِ شبِ وِلادت
دل جگمگا رہے ہیں، قسمت چمک اُٹھی ہے
پھیلا نیا اُجالا صبحِ شبِ وِلادت
یہ بِگڑے ہوئے لوگ سُدھر کیوں نہیں جاتے
عُشّاق سمندر میں اُتر کیوں نہیں جاتے
گُستاخوں کی کرتے ہیں یہاں جو بھی حمایت
سرکار کے غدّار ہیں یہ مر کیوں نہیں جاتے
دنیا میں جہاں بھی رہیں، آباد رہیں گے
جو آمِنہ کے لال کا میلاد کریں گے
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
سرکار آئے ! مرحبا !
دلدار آئے ! مرحبا !
منٹھار آئے ! میرے لجپال آئے !
خود اپنے ہی ہاتھوں سے یُوں تقدیر جگا لو
حالات سنور جائیں گے، جھنڈوں کو اُٹھا لو
ایمان ہے اور خیر ہے میلاد، اُجاگر !
کیوں بیٹھے ہو، سرکار کا میلاد منا لو
گلی گلی سج گئی، شہر شہر سج گیا
آئے نبی، پیارے نبی، میرا بھی گھر سج گیا
مرحبا یا مصطفیٰ ! مرحبا یا مصطفیٰ !
مصطفیٰ سے پیار ہے، دل سے یہ اِقرار ہے
ہر کوئی میلادِ نبی کرنے کو تیّار ہے
مرحبا یا مصطفیٰ ! مرحبا یا مصطفیٰ !
دنیا میں جہاں بھی رہیں، آباد رہیں گے
جو آمِنہ کے لال کا میلاد کریں گے
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
میلاد کریں گے ! میلاد کریں گے !
شاعر:
علامہ نثار علی اجاگر
نعت خواں:
حافظ طاہر قادری
حافظ احسن قادری
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں