میں ہوں سنی خدا کے کرم سے دل دیوانہ ہے احمد رضا کا | Main Hun Sunni Khuda Ke Karam Se Dil Deewana Hai Ahmad Raza Ka Lyrics in Urdu
میں ہُوں سُنّی خدا کے کرم سے دل دیوانہ ہے احمد رضا کا
میرا مرکز نبی کی عطا سے آستانہ ہے احمد رضا کا
ہر قدم پر نبی سے وفا کی، رات دن مِدحتِ مصطفیٰ کی
عشقِ خیر الوریٰ سے مُزَیَّن شاعِرانہ ہے احمد رضا کا
شان و شوکت میں سب سے جُدا ہے، علم و حکمت کی وہ درسگاہ ہے
جو بنا رہبرِ اہلِ سُنّت وہ گھرانہ ہے احمد رضا کا
ذِکْر اُن کا، اے شوقِ فریدی ! کم نہ ہوگا جہاں سے کبھی بھی
بزمِ عُشّاق میں ذِکْر جاری والِہانہ ہے احمد رضا کا
شاعر:
شوق فریدی
نعت خواں:
محمد حسان رضا قادری

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں