بڑی شان والا مدینے کا والی | Badi Shaan Wala Madine Ka Wali Lyrics in Urdu
بڑی شان والا مدینے کا وَالی
بڑے سے بڑا جِن کے دَر کا سَوَالی
فرِشتے بھی میری جبیں چُومتے ہیں
میں جب چُوم لُوں اُن کے روضے کی جالی
جہاں میں انوکھا ہے اُن کا مدینہ
زمانے میں ہے اُن کی چوکھٹ نِرالی
مِلے اُن کی رحمت کی خیرات سب کو
گیا کوئی بھی اُن کے دَر سے نہ خالی
کہاں یہ حُضُوری، کہاں میں ظہُوری !
میں ادنیٰ سے ادنیٰ، وہ عالی سے عالی
شاعر:
محمد علی ظہوری قصوری
نعت خواں:
راحت فتح علی خان
میلاد رضا قادری
بڑے سے بڑا جِن کے دَر کا سَوَالی
فرِشتے بھی میری جبیں چُومتے ہیں
میں جب چُوم لُوں اُن کے روضے کی جالی
جہاں میں انوکھا ہے اُن کا مدینہ
زمانے میں ہے اُن کی چوکھٹ نِرالی
مِلے اُن کی رحمت کی خیرات سب کو
گیا کوئی بھی اُن کے دَر سے نہ خالی
کہاں یہ حُضُوری، کہاں میں ظہُوری !
میں ادنیٰ سے ادنیٰ، وہ عالی سے عالی
شاعر:
محمد علی ظہوری قصوری
نعت خواں:
راحت فتح علی خان
میلاد رضا قادری
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں