ملا ہے مانگنے والوں کو صدقہ غوث اعظم کا | Mila Hai Mangne Walon Ko Sadqa Ghaus-e-Azam Ka Lyrics in Urdu
ملا ہے مانگنے والوں کو صدقہ غوثِ اعظم کا
کبھی خالی نہیں لوٹا ہے منگتا غوثِ اعظم کا
مبارک ہو رُؤسانِ شہر کی چوکھٹیں تم کو
ہمارے واسطے کافی ہے ٹُکڑا غوثِ اعظم کا
میرے اعمال مجھ کو لے کے جا ئیں گے جہنم تک
مگر مجھ کو بچا لے گا وسیلہ غوثِ اعظم کا
میرے سرکارِ سرکانہی کی عظمت پوچھتے کیا ہو
ہے میرا رہنما بیشک دُلارا غوثِ اعظم کا
فرشتے دیکھ کر اُس کو لحد میں مُسکُرائیں گے
جو دل سے ہو گیا، جوہر ! ہے شیدا غوثِ اعظم کا
شاعر:
جوہر ویشالوی
نعت خواں:

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں