جہاں آقا کی مدحت ہو گئی ہے | Jahan Aaqa Ki Midhat Ho Gai Hai Lyrics in Urdu
جہاں آقا کی مدحت ہو گئی ہے
جگہ وہ مثلِ جنّت ہو گئی ہے
مُقَدّر کا سکندر ہے وہ جس کو
مدینے کی زیارت ہو گئی ہے
میرے آقا نے جو فرما دیا ہے
وہ اُمّت کی شریعت ہو گئی ہے
یہ تیرے دودھ کی عظمت ہے، زہرا !
جو نیزے پر تِلاوت ہو گئی ہے
علی کے شاہزادے ! کربلا میں
فِدا تجھ پر شہادت ہو گئی ہے
نبی کی نعت کی برکت ہے یہ سب
میری دنیا میں شُہرت ہو گئی ہے
امام احمد رضا خاں کی بدولت
عقیدے کی طہارت ہو گئی ہے
جو دیوانہ ہے پیارے مصطفیٰ کا
حیات ! اُس پر عِنایت ہو گئی ہے
نعت خواں:
عقیل الرحمن مراد آبادی
جگہ وہ مثلِ جنّت ہو گئی ہے
مُقَدّر کا سکندر ہے وہ جس کو
مدینے کی زیارت ہو گئی ہے
میرے آقا نے جو فرما دیا ہے
وہ اُمّت کی شریعت ہو گئی ہے
یہ تیرے دودھ کی عظمت ہے، زہرا !
جو نیزے پر تِلاوت ہو گئی ہے
علی کے شاہزادے ! کربلا میں
فِدا تجھ پر شہادت ہو گئی ہے
نبی کی نعت کی برکت ہے یہ سب
میری دنیا میں شُہرت ہو گئی ہے
امام احمد رضا خاں کی بدولت
عقیدے کی طہارت ہو گئی ہے
جو دیوانہ ہے پیارے مصطفیٰ کا
حیات ! اُس پر عِنایت ہو گئی ہے
نعت خواں:
عقیل الرحمن مراد آبادی
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں